: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبر گہ 2 جو ن ( ایجنسیز) آ ج گلبر گہ ضلع کے ا لند ٹا و ن نزد کو ڈل ہنگر گہ گا و ں میں ایک این ای کے آر ٹی سی بس اور مہند ر ا بو لیر و منی ٹر ک کے در میا ن خو ف نا ک حا د ثہ میں 15 لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی جنمیں 5 عو ر تیں اور 3 بچے شا مل ہیں ۔ تما م متا ثر ین کا تعلق تد وا ل گا و ں سے ہے جو اکلکو ٹ ‘ مہا ر ا شٹرا سے 25
کیلو میٹر د و ر ہے۔ تما م متا ثر ین منی ٹر ک سے سفر کر ر ہے تھے ‘ مر نے وا لو ں میں ٹر ک کا ڈر ا ئیو ر بھی شا مل ہے۔ 13 افر اد کی جا ئے حا د ثہ پر ہی مو ت و ا قع ہو گئی اور ایک شخص کی گو ر نمنٹ جنر ل ہا سپٹل ‘ گلبر گہ جا تے ہو ئے مو ت و ا قع ہو گئی۔ مو نسپل اڈمنسٹر یشن اور و قف منٹر قمر ا لاسلا م نے سر کا ر ی د وا خا نہ ‘ ا لند پہنچ کر مر یضو ں کے علا ج کے با ر ے میں در یا فت حا صل کی ۔